بزنس تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے،ڈیزل 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جبکہ پیٹرول 6 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ، ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے