پاکستان تازہ ترین

کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص نے اونٹنی کو تشدد کر کے مار ڈالا

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) راجن پور میں کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص نے اونٹنی پر مبینہ تشدد کیا۔ بارڈر ملٹری فورس کے مطابق تشدد سے اونٹنی ہلاک ہوگئی، مالک کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے ، علاوہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے