تازہ ترین دنیا

عراق کی طرف سے داغے گئے 3 ڈرونز تباہ کر دیئے: سعودی وزارت دفاع

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ عراق سے مملکت کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 3 ڈرونز تباہ کردیئے ہیں۔ وزارت دفاع کا اس کارروائی کے ردعمل میں کہنا ہے کہ سعودی عرب مناسب وقت اور جگہ پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ سعودی عرب نے یو اے ای کے جوہری پلانٹ کے قریب ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ یو اے ای پر حملے خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے