(اُردو ایکسپریس) رویت ہلال ریسرچ کونسل کی جانب سے پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق سائنسی اعداد و شمار کی رو سے پاکستان میں بدھ 27 مئی کو عید الاضحی منائے جانے کا قوی امکان ہے