پاکستان تازہ ترین

ہمارے پاس پٹرولیم کے ایک دن کے بھی ذخائر نہیں :علی پرویز ملک کا انکشاف

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ہمارے پاس پیٹرولیم کے ایک دن کے بھی ذخائر موجود نہیں ہیں ۔ وزیر پٹرولیم نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں ہیں، ہمارے پاس کروڈ آئل 5سے 7دن کا ہوتا ہے۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ ہمارے پاس ہر قسم کی ریسرچ اور پیپرز تیار ہیں، وزیراعظم اور سی ڈی ایف کے ساتھ طے کیا ہے کروڑ آئل کے لیے 30دن کا پروگرام بنایا جائے،ہم نے انرجی سیکٹر کو بہتر کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے