پاکستان تازہ ترین

سرکاری اداروں پر بھی لیبر قوانین لاگو ہونے کی توثیق

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) لاہور ہائیکورٹ نے ملازمین کے حقوق سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سرکاری اداروں پر بھی لیبر قوانین لاگو ہونے کی توثیق کردی۔

لاہور ہائیکورٹ نےاسٹیٹ بینک کی برطرف ملازمین کی بحالی کے خلاف اپیلیں مستردکردیں۔

اسٹیٹ بینک اور ایس بی پی بینکنگ سروسز کی 10 رٹ پٹیشنز خارج کرتے ہوئے لیبر کورٹ اور این آئی آر سی کے ملازمین کی مستقلی اور بحالی کا فیصلہ برقراررکھاگیاہے

 

فیصلے کے مطابق نو ماہ سے زائد کام کرنے والے ملازمین مستقل ہونے کے اہل قراردیئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے