تازہ ترین دنیا

امریکی سینٹرل کمانڈ کا آج سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کرنے کا اعلان

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) امریکی سینٹرل کمانڈ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کرنے کا اعلان کردیا، ناکہ بندی کا نفاذ آج شام سے شروع ہوگی۔ ایرانی بندرگاہوں سے آنے اور جانے والے جہازوں پر عارضی پابندی ہوگی۔ خلیج عرب اور خلیج عمان میں ایرانی جہازوں کی نقل و حرکت متاثر ہوگی، دیگر ممالک کے پورٹس سے جہازوں کی آمدورفت جاری رہے گی۔ ناکہ بندی کے آغاز سے قبل تجارتی جہاز رانی کے اداروں کو باضابطہ نوٹس کے ذریعے مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے