پاکستان تازہ ترین

نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا،

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) ایران سے مذاکرات میں شرکت کے لیے امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں اعلیٰ سطحی امریکی وفد پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ہے ۔

 

وزارت خارجہ نے بتایاکہ اعلیٰ اختیاراتی امریکی وفد کی قیادت امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کررہے ہیں اورا ن کیساتھ خصوصی ایلچی مسٹر سٹیو وٹ کوف اور مسٹر جیرڈ کشنر کے ساتھ اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے آج اسلام آباد پہنچے۔امریکی وفد کا استقبال نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے