پاکستان تازہ ترین

خالی آسامیاں ختم ،چھوٹے ملازمین کے معاشی قتل عام کا پلان تیار

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) حکومت پنجاب نےگریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک کی تمام خالی آسامیاں ختم کرنے کا پلان تیارکرلیا۔

حکومت پنجاب نے تمام محکموں سے خالی آسامیوں کا ریکارڈ مانگ لیا۔

حکومت پنجاب نے اس حوالے سے تمام محکموں کو مراسلہ بھی لکھ دیاہے۔حکومت کے جاری کفایت شعاری پروگرام کے تحت خالی آسامیوں ختم کرنے کا پلان تیارکرلیاگیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے