پاکستان تازہ ترین

سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کر دیئے گئے

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) پشاور میں سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کر دیے گئے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق گلبہار، جی ٹی روڈ اور یونیورسٹی روڈ سمیت مختلف علاقوں میں سی این جی اسٹیشنز کی سپلائی معطل کر دی گئی جبکہ اندرون شہر بھی تمام اسٹیشنز بند ہیں۔سی این جی اسٹیشنز کی اچانک بندش کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں تاہم شہریوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے