تازہ ترین کھیل

سابق پاکستانی فاسٹ بولر امریکی کرکٹ ٹیم میں شامل

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) سابق پاکستانی فاسٹ بولر احسان عادل کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دوران امریکی کرکٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

 

آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے انہیں باضابطہ طور پر سکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ احسان عادل کو امریکی فاسٹ بولر جسدیپ سنگھ کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا، جو کندھے کی انجری کا شکار ہو کر ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے