پاکستان تازہ ترین

مسافر بس اور رکشہ کی ٹکر،3خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ بس اور رکشہ میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور مرد شامل ہیں۔ حادثہ رجانہ سمندری روڈ پر پیش آیا، ریسکیو 1122کے مطابق حادثے میں6 افراد جاں بحق ہو گئے، حادثہ میں 3 افراد زخمی ہیں۔ ریسکیو حکام نے زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت ہوگئی جن میں 23 سالہ محمد طلحہ ،بلال شفیق،حنیف ،28 سالہ حمیرا سردار ،38 سالہ ناصرہ اور لبنیٰ امجد شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے