بزنس تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول 7 روپے 54 پیسے فی لٹر سستاکر دیا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل ایک روپیہ 48 پیسے فی لٹر مہنگاکر دیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لٹر ہو گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 83 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے