بزنس تازہ ترین

سرمایہ کار خوشی سے جھوم اٹھے .بٹ کوائن نے توڑ دی ریکارڈز کی دیوار!

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ پانچ ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

 

روسی خبر رساں ادارے تاس نے بائی نانس پلیٹ فارم کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بٹ کو ائن کی قیمت 31 جنوری کے بعد پہلی بار ایک لاکھ پانچ ہزار ڈالر ہوگئی ہے۔

اس سے قبل 8 مئی 2025 ڈیجیٹل کرنسی کو بٹ کو ائن کی قیمت ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے