بزنس تازہ ترین

سونا کی قیمتوں میں آج پھر سے ہزاروں روپے کا اِضافہ ہوگیا

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے ۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا فی تولہ 7ہزار800 روپےتک مہنگا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت3 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی،اسی طرح 10گرام سونا 6ہزار687 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 68 روپے کا ہوگیا۔

 

 

اپریل میں کیا صورتحال رہی؟

 

اپریل میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 ہزار 800 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ کے اختتام پر فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے رہا

 

اپریل میں 10 گرام سونا 17 ہزار 832 روپے تک مہنگا ہوا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ ، 96 ہزار 467 روپے پر پہنچ گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے