پاکستان تازہ ترین

سیر و تفریح کیلئے جانیوالا شخص بیٹے کو بچاتے ہوئے خود بھی ڈوب کر جاں بحق

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) گڈانی میں ساحل سمندر پر سیر و تفریح کے لیے فیملی کے ساتھ جانے والا خصوصی شخص بیٹے کو بچاتے ہوئے خود بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔

 

کراچی کے علاقے بنارس کٹی پہاڑی کے رہائشی کریم شاہ کا 12سال کا بیٹا عبید سمندر میں نہاتے ہوئے تیز موجوں کا شکار ہوگیا۔

 

بچے کو بچاتا باپ خود بھی سمندر کی نذر ہوگیا ، اہل علاقہ کے مطا بق کریم شاہ کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے