پاکستان تازہ ترین

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوگئی۔

 

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز سونا فی تولہ 2300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔

 

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 972 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 93 ہزار 381 روپے ہوچکا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 240 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے