پاکستان کھیل

کیا محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ پر جائیں گے ؟ فیصلہ ہوگیا

Share:
Spread the love
  1. (اُردو ایکسپریس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے اپنی بیٹی کی طبیعت میں بہتری کے بعد نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کر دی ہے۔

محمد یوسف پہلے اپنی بیٹی کی ناسازیِ طبع کے باعث ٹیم کے ساتھ جانے میں تذبذب کا شکار تھے، لیکن ڈاکٹرز کی جانب سے صحت یابی کی تسلی ملنے کے بعد انہوں نے قومی ٹیم کے ساتھ سفر کا فیصلہ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا: "قومی ٹیم کے ساتھ جانا میرا فرض ہے اور میں پوری تیاری کے ساتھ جا رہا ہوں۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے