پاکستان تازہ ترین

14 سواریاں لے جانے والا رکشہ نہر میں گرگیا

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) صوابی میں باکر کے مقام پر گوہاٹی نہر میں رکشہ گر گیا، جس میں سوار 14 افراد نہر میں ڈوب گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نہر میں ڈوبنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق 2 خواتین اور 1 بچے کی لاش نہر سے نکالی گئی جبکہ 9 افراد کو زندہ بچالیا گیا۔ دیگر 2 افراد کی تلاش کےلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے