پاکستان تازہ ترین

غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) لڑکی تورغر کی تھی شادی شدہ تھی چار بچوں کی ماں تھی اور لاہور میں رہائش پذیر تھی، کزن کی شادی پر گاؤں آئی تھی، جبکہ لڑکا آلائی کا تھا، فون پر تعلقات بنے، لڑکا لڑکی سے ملنے تورغر آیا یہاں پکڑا گیا اور پھر لڑکی سمیت قتل کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے