(اردو ایکسپریس) غیر مہذب گفتگو کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈاکٹر عمر عادل کا ا یف آئی اے کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
عدالت نے ایف آئی اے کو عمرعادل کو26 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیاہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹرعمر عادل کو ٹی وی پر غیر مہذب گفتگو کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار کیاگیاتھا۔
- اگست 22, 2025
پیکاایکٹ کے تحت گرفتارڈاکٹر عمر عادل کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ
- by muneeb sardar
- 0 Comments
- 419 Views
Share: