پاکستان تازہ ترین

کراچی میں تعلیمی ادارے دوسرے روز بھی بند، آج بھی بارش متوقع

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) مزید بارش کے پیش نظر کراچی میں دوسرے روز بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹی فیکشن جاری کیا۔

نوٹی فکیشن میں موسم کی صورتحال کے پیش نظر آج تمام سرکاری اور نجی اسکول اور کالجز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش کا سلسلہ تئیس اگست تک رہنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے