پاکستان تازہ ترین

نویں جماعت کے طالب علم کی نمبر کم آنے پر خودکشی

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) کوٹ ادو میں نویں جماعت کے طالب علم نے رزلٹ میں کم نمبر آنے پر انتہائی قدم اُٹھا لیا۔ سرکاری ہسپتال میں تعینات نرس کا جواں سال بیٹا حرمین 550 میں سے صرف 435 نمبر آنے پر دل برداشتہ ہو کر پنکھے سے جھول گیا۔ اہلخانہ کے مطابق طالب علم ذہنی دباؤ اور پریشانی میں تھا، رزلٹ سنبھالا نہ جا سکا اور زندگی کی بازی ہار گیا، علاقے میں کہرام، والدین اور اساتذہ اشکبار، سکول کے دوست بھی صدمے میں ڈوب گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے