(اُردو ایکسپریس) صوابی کے دالوڑی گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ سے کئی گھر ڈوب گئے ۔
ڈپٹی کمشنر نصر اللہ خان کا کہنا ہے کہ کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی ریلے کا بہاؤ بہت تیز ہے ،پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی،ڈی سی کا کہناتھا کہ انتظامیہ، ریسکیو اور دیگر امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ روانہ ہو چکے ہیں،ہری پور اور مردان سے بھی ریسکیو ٹیمیں بلا لی گئی ہیں۔
- اگست 18, 2025
صوابی کے دالوڑی گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ،کئی گھر ڈوب گئے
- by muneeb sardar
- 0 Comments
- 213 Views
Share: