پاکستان تازہ ترین

سیلابی صورتحال، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) آزادکشمیر کے ضلع باغ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
فیصلہ محکمہ موسمیات کے الرٹ کے پیش نظر کیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے آج اور کل بند رکھے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے