پاکستان تازہ ترین

کرک میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد

Share:
Spread the love

((اُردو ایکسپریس) کرک میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

اسپتال کے ایم ایس کے مطابق نرس اسپتال سے ڈیوٹی کےبعد ہاسٹل گئی تھی جس کی لاش ہاسٹل سے ہی برآمد ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا اور واقعےکی تحقیقات کےلیےکمیٹی بنادی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی نرس کی موت کی حتمی وجہ معلوم ہوسکے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے