پاکستان تازہ ترین

بارشوں سے تباہی، 49 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) پنجاب میں مون سون بارشوں نے ہرطرف تباہی مچا دی، لاہور اور دیگر شہروں میں چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت 49 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے