(اُردو ایکسپریس) وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نےاس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے، نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں عرس بابا حاجی شیردیوان کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔اعلامیے کے مطابق تعطیل کا اطلاق تعلیمی بورڈ یا یونیورسٹی امتحانات پر نہیں ہوگا، ایمرجنسی، میڈیکل، میونسپل اور سیکیورٹی محکمے بھی تعطیل سے مستثنیٰ ہیں۔
- جولائی 9, 2025
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری
- by muneeb sardar
- 0 Comments
- 381 Views
Share: