پاکستان تازہ ترین

آج سے16 جون تک چند اضلاع میں تیز آندھی کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) محکمہ موسمیات نے16جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی،گرد آلود ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج شام سےپنجاب کےبیشتراضلاع میں آندھی اوربارش کاامکان ہے،لاہور، نارووال،سرگودھا،جھنگ،میانوالی،سیالکوٹ اورفیصل آبادمیں بارش ہوگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیاہے،پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے سلسلےسےگرمی اورہیٹ ویوکی شدت میں کمی واقع ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے