پاکستان تازہ ترین

ہفتے کی رات عمران خان کا کون سی ہسپتال میں طبی معائنہ ہوا ؟

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہفتے کی رات بانی پی ٹی آئی کا پمز میں طبی معائنہ ہوا۔عطا اللہ تارڑ کاکہنا تھا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں معائنہ کیا،ماہرین نے کہا بانی کو پمز لے جانا ضروری ہے،ان کاکہناتھا کہ طبی ماہرین کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کو پمز لے جایا گیا،ہفتہ کی رات بانی پی ٹی آئی کا پمز میں طبی معائنہ ہوا۔وفاقی وزیر نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی رضا مندی کے بعد ان کو واپس اڈیالہ جیل لے جایا گیا، ان کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی بالکل تندرست ہیں، معمول کا طبی معائنہ ہوا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے