پاکستان تازہ ترین

ہنستا بستا گھر اجڑ گیا،ماں 2بیٹوں سمیت چل بسی

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) عارف والا کے نواحی گاؤں میں گیس لیکج سے ہنستا بستا گھر اجڑ گیا، گیس لیکج سے آگ لگنے سے ماں اور دو کم سن بچیاں جھلس کر جاں بحق جبکہ خاوند شدید زخمی ہوگیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کمرے میں گیس سلنڈر سے چولہا جلاتے ہوئے حادثہ پیش آیا،ریسکیو اہلکاروں نے خاوند کو ساہیوال ہسپتال منتقل کردیا۔ مرنے والوں میں 26 سالہ صفیہ، ایک سالہ فضلیت، 3 سالہ گلشن شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے