پاکستان تازہ ترین

سینٹ اجلاس کل تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) 27 ویں ائینی ترمیم پر بحث کےمعاملے پر سینٹ اجلاس کل تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق ہاؤس آ ف دی فیڈریشن سینٹ سیکرٹریٹ کے سیکرٹری سید حسنین حیدر کی جانب سے جاری کردہ چھٹی میں اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے،سینٹ اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے۔ سینٹ اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔سینٹر اعظم نذیر تارڑ وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کی جانب سے 8 نومبر کو پیش کردہ دستور (27ویں ترمیم ) بل پر مزید غور ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے