پاکستان تازہ ترین

پاکستان کی لولی لنگڑی جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے.ایمان مزاری

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا کہنا ہے پاکستان کی لولی لنگڑی جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے۔ یہ آئینی ترمیم نہیں، آئین کو ختم کرنے کے مترادف ہے۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا پاکستان میں اب آپ سب کو پتہ ہونا چاہیے بادشاہت ہے۔ اس غریب پِسی ہوئی عوام پر دن دیہاڑے ڈاکہ ڈالا جارہا ہے – یہ ایک غلط فہمی پر کیا جا رہا ہے کہ بندوق کے زور پر عزت کروائی جا سکتی ہے۔اس ملک میں نہ تو کوئی عدالت ہوگی، نہ ہی کوئی social contract۔ جمہوریت کے خود ساختہ ٹھیکیداروں آپ کو اپنی ہی عوام پر حتمی وار کی مبارکباد قبول کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے