تازہ ترین دنیا

اسرائیل نے ایران کے نئے سپریم لیڈر پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع نے ایران کے نئے سپریم لیڈر پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔

اسرائیلی وزیر دفاع کاکہناہے کہ جو بھی ایران کا نیا سپریم لیڈر ہوگا وہ ہمارا ہدف ہوگا۔اسرائیلی وزیر دفاع کامزیدکہناہے کہ ایرانی قیادت کا خاتمہ ہمارے آپریشن کا بنیادی مقصد ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے