تازہ ترین دنیا

بس حادثہ، 18 افراد ہلاک، 24 زخمی

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) جنوبی امریکی ملک پیرو میں بس کے خوفناک حادثے میں 18 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی امریکی ملک پیرو میں بس کے خوفناک حادثے میں 18 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، بس میں 66 افراد سوار تھے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بس تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ انتظامیہ نے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے