بزنس تازہ ترین

سولر اور یو پی ایس بیٹریز سستی ہوگئیں جانیں اپریل کے نئے ریٹس

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) پاکستان میں یو پی ایس اور سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں اپریل 2025 کے دوران نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس سے صارفین کو بجلی کے متبادل ذرائع مزید سستے داموں میسر آ رہے ہیں۔

 

اس کے علاؤہ سولر پینلز بھی سستے ہوئے ہیں۔

 

بیٹریوں کی تازہ ترین قیمتیں (اپریل 2025

 

20 تا 40 ایمپیئر آور

Search

برانڈ ماڈل پلیٹس گنجائش قیمت (روپے)

AGS GR-46 9 30 Ah 9,600

Exide SOLAR-50 5 20 Ah 7,000

Osaka 12GEN-MR35 5 20 Ah 7,200

Phoenix XP50+L 9 32 Ah 11,300

Volta CR65L+ 11 40 Ah 13,100

41 تا 75 ایمپیئر آور

برانڈ ماڈل پلیٹس گنجائش قیمت (روپے)

AGS GR-65 13 45 Ah 13,400

Exide N65L 11 45 Ah 13,100

Phoenix XP-75R 9 50 Ah 15,200

Volta MF80L 11 75 Ah 17,500

Osaka MF-100L 13 80 Ah 19,000

76 تا 105 ایمپیئر آور

برانڈ ماڈل پلیٹس گنجائش قیمت (روپے)

AGS HB-100R 15 80 Ah 20,500

Exide HP150 13 95 Ah 26,250

Osaka T125-S 15 100 Ah 23,000

Volta P-135 S 17 105 Ah 28,500

سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں کمی

لیتھیئم بیٹری

 

سابقہ قیمت: 400,000 روپے

نئی قیمت: 380,000 روپے

فرق: 20,000 روپے کمی

ٹیوبولر بیٹری

 

سابقہ قیمت: 70,000 روپے

نئی قیمت: 55,000 روپے

فرق: 15,000 روپے کمی

سولر پینلز کی قیمت میں بھی کمی

حالیہ رپورٹ کے مطابق، سولر پینلز کی قیمت 28 روپے فی واٹ تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ ماہ کی نسبت نمایاں کمی ہے۔ اس کمی کو ماہرین درآمدات میں اضافے اور حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔

 

وفاقی وزیر اویس لغاری کے مطابق پاکستان نے گزشتہ سال 8,000 میگاواٹ کے سولر پینلز درآمد کیے۔ اب مقامی سطح پر سولر انورٹر اور دیگر اشیاء کی تیاری کے پلانٹس لگانے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے، جس سے مقامی صنعت کو فروغ ملے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے