پاکستان تازہ ترین

بسنت منانے کی تاریخوں کا فیصلہ ہوگیا؟

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اہم اجلاس ،بسنت سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاگیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور میں بسنت منانے سے متعلق جو قانون ہے اس پر سختی سے عملدآمد ہوگا۔پورے لاہور میں 6، 7 اور 8فروری کو بسنت منانے کا فیصلہ کیا گیا، اس دوران تمام موٹر سائیکل پر حفاظت کےلیے راڈز لگائی جائیں گی، ڈور کی تیاری مخصوص جگہوں پر لاہور میں ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے