کھیل

4 سال بعد کنگ بابر اعظم سے پہلی پوزیشن چھن گئ

Spread the love

(اُردو ایکسپریس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے کی رینکنگ جاری کردی،سابق کپتان بابراعظم اپنی پہلی پوزیشن سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

آئی سی سی کے مطابق ون ڈے رینکنگ میں بھارتی کرکٹر شبمن گل ٹاپ پوزیشن پر ہیں، پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم ایک درجہ تنزلی سے دوسرے نمبر پر چلے گئے،ون ڈے میں شبمن گل 796، بابراعظم کے 773ریٹنگ پوائنٹس ہیں۔

 

رپورٹ کے مطابق روہت شرماکا تیسرا، جنوبی افریقا کے ہینرک کلاسن کا چوتھا نمبرہے۔فخرزمان ایک درجہ تنزلی کے بعد 14ویں نمبر پر آ گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے