پاکستان

نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

تازہ ترین 26 ستمبر 2024

(اردو ایکسپریس) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں لندن جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا 5 سے 7 اکتوبر تک لندن جانے کاامکان ہے، نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن جائیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کچھ روز لندن میں رہنے کے بعد امریکا جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button