پاکستان

سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں گے۔محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ افسران کی تنخواہوں اور پنشن سے وصولیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی محکمۂ صحت نے بتایا کہ 30 اگست تک گاڑیاں واپس کرنے کی ڈیڈ لائن پر صرف ایک گاڑی واپس ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button