پاکستان

حکومت 40 ترامیم لارہی تھی، ہم سے ایک ترمیم شیئر کی، راشد سومرو

جے یو آئی ف کے رہنما راشد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ حکومت 40 ترامیم لارہی تھی، ہم سے ایک ترمیم شیئر کی گئی ہے۔راشد محمود سومرو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم سے 39 ترامیم چھپائی گئیں، جن باتوں کا علم بلاول کو تھا، اس کا علم اعظم نذیر تارڑ کو نہیں تھا۔رہنما جے یو آئی ف کا کہنا تھا کہ جن باتوں کا علم اعظم نذیر کو تھا، ان کا علم بلاول کو نہیں تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان اسمبلی گئے ہیں تو پھر انہیں 40 ترامیم کا مسودہ دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button