پاکستان
4 افراد کا سوتے ہوئے قتل
گوجرانولہ کے علاقے اقبال ٹاؤن میں مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد گھر میں سو رہے تھے۔پولیس نے بتایا ہے کہ قاتلوں نے چاروں افراد کو سوتے میں موت کے گھاٹ اتارا۔