پاکستان

عید میلادالنبی ﷺ کی تیاریاں، گلیوں اور شاہراہوں کو سجادیا گیا

ملک بھر میں عید میلادالنبیؐ کی تیاریاں جاری ہیں، جگہ جگہ اسٹالز قائم کردیے گئے۔گلیوں اور شاہراہوں کو سبز پرچموں اور جھنڈیوں سے سجا دیا گیا ہے۔مختلف عمارتوں اور مساجد پر خوبصورت چراغاں کیا۔سیرت کانفرنس، میلاد مصطفیٰﷺ اور درود و سلام کی بابرکت محافل کا انعقاد کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button