دنیا

ٹیکساس لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ کو ٹکر مار دی، شدید زخمی

ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو ٹکر مار دی، شدید زخمی طالبہ کی آج سرجری ہوگی۔پاکستانی طالبہ دانیا کا حادثے کے بعد کہنا ہے کہ ڈرائیور نے یہ بھی نہ دیکھا کہ میں زندہ ہوں یا نہیں، حادثے نے میرے سارے خواب توڑ دیے،پاکستان کے قونصل جنرل آفتاب چوہدری نے دانیا ظہیر کی عیادت کی، جبکہ سابق وفاقی وزیر بابر غوری و دیگر نے بھی طالبہ کی عیادت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button