پاکستان

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا

ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ آج ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button