پاکستان

آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ تعینات، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکریٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button