پاکستان

میرپورخاص کے کئی علاقوں میں گیس لائن سے پانی نکلنے لگا

میرپور خاص کے کئی علاقوں میں گیس لائن سے پانی نکلنے لگا۔میرپورخاص کے علاقے پاک کالونی اور ملحقہ علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے گیس لائن سے پانی آرہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس بند ہونے کے باعث وہ لکڑیوں پر کھانا بنانے اور ہوٹلوں سے کھانا لانے پر مجبور ہیں۔ کئی روز کی شکایت کے بعد اب سوئی سدرن گیس کا عملہ پہنچا ہے۔ سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ شکایت ملنے پر عملے نے علاقے میں مرمتی کام شروع کردیا اور لیکج تلاش کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button