دنیا

پاسدارانِ انقلاب کی فوجی تنصیب میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق

ایران کے شہر اصفہان میں پاسدارانِ انقلاب کے زیرِ انتظام فوجی تنصیب میں دھماکا ہوا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے میں 1 شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button