کھیل

جیکب اورم کیویز کے نئے بولنگ کوچ مقرر

نیوزی لینڈ کرکٹ نے جیکب اورم کو ٹیم کا نیا بولنگ کوچ مقرر کردیا۔229 انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے جیکب اورم کو شین جرگسن کی جگہ بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔اس سے قبل بھی جیکب اورم عارضی طور پر اس ذمہ داری کو نبھا چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جیکب اورم باضابطہ طور پر 7 اکتوبر کو اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button