پاکستان
خیبرپختونخوا میں سالانہ 2 ارب روپے سے زیادہ کی گیس چوری ہونے کا انکشاف
![](https://urduexpress.pk/wp-content/uploads/2024/08/377461_3518557_updates0.jpg)
خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جنرل مینیجر سوئی ناردرن گیس وقاص شنواری کے مطابق صوبے کے جنوبی اضلاع میں سالانہ 2 ارب روپے سے زیادہ کی گیس چوری ہورہی ہے۔